شیئر کریں
افغانستان میں متوقع مخدوش حالات نے ایک با رپھر خطے کے ممالک کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے، اہم ترین باگرام ائر بیس خالی کرنے کے بعد افغانستان سے امریکی انخلاء کا اہم مرحلہ مکمل ہوگیا۔امر واقع یہ ہے کہ کابل میں غیر ممالک کے سفارتخانے موجود ہیں ان سفارتکاروں اور ان کی فیملیز کیلئے افغانستان سے باہر جانے اور اندر آنے کا واحد راستہ کابل ائیر پورٹ ہے، اب تک ائرپورٹ کی حفاظت ترک افواج کی ذمے تھی، ستمبر 11کے بعد جب انخلاء مکمل ہو جائیگا تو ممکن ہے کہ ائرپورٹ کی حفاظت کی ذمہ داری افغان فوج کو سونپ دی جائے۔ تاہم امریکی صدر کو تشویش ہے کہ افغان فوج �
Bagram
Parvan
Afghanistan
Iran
Kabul
Kabol
Pakistan
Turkey
Afghan
Ashraf-ibrahim
Afghan-army
Kabul-airport