لندن (مرتضیٰ علی شاہ) یہاں ایک ترک ریستوراں نے واضح کیا ہے کہ عابد شیر علی قطار سےباہر نہیں نکلے تھے اورا نہوں نے اپنے اہل خانہ کے لئے پہلے سے ٹیبلز بک کرا رکھی تھیں۔ اس کے بعد شاہد خان نامی پاکستانی شخص کے ساتھ عابد شیر علی کی بدسلوکی پر مبنی ویڈیوز میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ منگل کی رات ویڈیو کے تین سیٹ گردش کرنے لگے۔ ایک میں عابد شیر علی کو شاہد خان کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ دوسری میں شاہد خان عابد شیر علی کو گالیاں دے رہے تھے اور تیسری ویڈیو میں شاہد خان کے بیٹے کا بیان تھا، جس نے ویڈیو بناتے وقت اپنا چہرہ ڈھانپ لیا تھا۔ بدھ کے روز عابد ش�
لندن: ریسٹورنٹ میں عابد شیر علی اور ایک خاندان میں تکرار
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
مریم بی بی نے زندگی میں کبھی کوئی کتاب نہیں پڑھی، فواد چوہدری
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.