comparemela.com

Latest Breaking News On - பாக்கிஸ்தான் மக்கள் கட்சி பிலவால் பூட்டோ - Page 1 : comparemela.com

آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی ہی حکومت بنائے گی، بلاول

آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی ہی حکومت بنائے گی، بلاول چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی ہی حکومت بنائے گی، پی ٹی آئی کی کامیابی کا امکان نہیں ہے۔ پیپلزپارٹی کی آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کوٹلی میں انتخابی دفتر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ کشمیر پر ماضی کے وزرائے اعظم اور عمران خان کے طریقہ کار میں واضح فرق ہے، موجودہ حکومت کی کشمیر پالیسی اور رویہ پر انہوں نے ہمیشہ تنقید کی ہے۔

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.