براڈ شیٹ ق&#

براڈ شیٹ قانون کی نظر میں لطیفہ ہے، پانامہ ون بھی فراڈ تھا یہ بھی فراڈ ہی ہوگا، والیم ٹین اور والیم ٹوئنٹی سب الف لیلیٰ کی داستانیں ہیں، ن لیگ نے وزیراعظم اور وزیر ہوابازی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا