آزاد کشم&#x

آزاد کشمیر الیکشن میں جاں بحق افراد کے لواحقین میتیں لیکر اسلام آباد پہنچ گئے' علی امین گنڈا پور کی یقین دہانی پر واپس روانہ


X
آزاد کشمیر الیکشن میں جاں بحق افراد کے لواحقین میتیں لیکر اسلام آباد پہنچ گئے‘ علی امین گنڈا پور کی یقین دہانی پر واپس روانہ
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ کوٹلی ایل اے بارہ چڑھوئی میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم میں فائرنگ کے نتیجہ میں تحریک انصاف کے جاں بحق ہونیوالے کارکنوں چالیس سالہ ظہیر احمد اور پچاس سالہ محمد رمضان کی میتیں لیکر ان کے لواحقین پیر شام اسلام آباد پہنچ گئے۔ تاہم وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی قاتل کو گرفتار کرنے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی پر ورثاء مقتولین کی نعشیں کر لے وآپس آزاد کشمیر چلے گئے۔ آزاد کشمیر سے لاشیں لیکر آنے والے قافلے کو کھنہ پل روک دیا گیا تھا۔ چڑھوئی سے تحریک انصاف کے امیدوار شوکت فرید لاشوں اور لواحقین کو لیکر وزراء کالونی جانا چاہتے تھے۔ بعد ازاں شوکت فرید اور لواحقین وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور سے ملاقات کیلئے وزراء کالونی گئے۔
اسلام آباد سے مزید

Related Keywords

Kashmir , North West Frontier , Pakistan , Ali Amin , Mohammad Ramadan , , Independent Kashmir Election , Independent Jammu , Survivor Monday , Federal Secretary Ali Amin , Independent Kashmir , Khanna Bridge , Survivor Federal Secretary , Kashmir Ali Amin , காஷ்மீர் , வடக்கு மேற்கு எல்லை , பாக்கிஸ்தான் , அலி அமின் , முகமது ராமாதான் , சுயாதீனமான ஜம்மு , உயிர் பிழைத்தவர் திங்கட்கிழமை , சுயாதீனமான காஷ்மீர் , கண்ணா பாலம் ,

© 2025 Vimarsana