سارہ اور ف&#

سارہ اور فلک کی 'زندگی' ریلیز


سارہ اور فلک کی ’زندگی‘ ریلیز
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑے سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کا پہلا گانا ’زندگی‘ ریلیز ہوگیا۔
سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اُن کا پہلا گانا ’زندگی‘ جاری کیا گیا ہے جس کی اطلاع اس جوڑی نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی ہے۔
اس ضمن میں سارہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے اور فلک کے پہلے گانے ’زندگی‘ کا پوسٹر شیئر کیا۔

Related Keywords

Pakistan , Sara Khan , Sara Khane Namur , Instagram , Pakistan Showbiz Industry , Her Post , Showbiz Industry , பாக்கிஸ்தான் , சாரா காந் , இன்ஸ்தக்ராம் , பாக்கிஸ்தான் ஶோபிஸ் தொழில் , அவள் போஸ்ட் , ஶோபிஸ் தொழில் ,

© 2025 Vimarsana