وارداتیں

وارداتیں، شہری لاکھوں کی نقدی، زیورات، 4 کاروں اور 15 موٹرسائیکلوں سے ہاتھ دھو بیٹھے


وارداتیں، شہری لاکھوں کی نقدی، زیورات، 4 کاروں اور 15 موٹرسائیکلوں سے ہاتھ دھو بیٹھے
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی، اسلام آباد کے مختلف علا قوں میں 70وا رداتوں میں لاکھوں کی نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی سامان علا وہ 4کاریں اور 15موٹرسائیکل اڑا لیے گئے ۔ پولیس نے بھاری مالیت کے چیک ڈس آنر کےمقدمات بھی درج کر لیے ۔ لوٹنے و چوری کے واقعات تھانہ سٹی ،تھانہ پیرودہائی ، تھانہ وارث خان ،تھانہ بنی، تھانہ نیوٹاون ، تھانہ صادق آباد ، تھانہ ویسٹرج،تھانہ آر اے بازار، تھانہ ائر پورٹ،تھانہ نصیر آباد، تھانہ روات ، تھانہ آبپارہ،تھانہ کوہسار ، تھانہ ریس کورس ،تھانہ سبزی منڈی،تھانہ شالیمار ،تھانہ کراچی کمپنی، تھانہ شہزاد ٹائون ،تھانہ آئی نائن،تھانہ کوہسار،تھانہ لوہی بھیر ،تھانہ رمنا ،تھانہ مارگلہ کی حدود میں ہوئے جن میں شہری طلائی زیورات، کرنسی ، موبائلز و دیگر قیمتی اشیاء سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
اسلام آباد سے مزید

Related Keywords

Kohsar , Balochistan , Pakistan , Rawalpindi , Punjab , Shalimar , Karachi , Sindh , , Ps Karachi Company , பலூசிஸ்தான் , பாக்கிஸ்தான் , ர்யாவால்பீஂடீ , பஞ்சாப் , ஶலிமார் , கராச்சி , சிந்த் ,

© 2025 Vimarsana