نومولود ک&#x

نومولود کی نعش بر آمد، ٹریفک حادثے میں لڑکی چل بسی، ماں شدید زخمی


نومولود کی نعش بر آمد، ٹریفک حادثے میں لڑکی چل بسی، ماں شدید زخمی
اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار)اسلام آبا دکے مختلف علاقوں میں نومولود بچی سمیت دو لڑکیاں جاں بحق ہوگئی ۔تھانہ سہالہ پولیس کو قاسم ضیا ایس آئی نے بتایاکہ چیمبر روڈ کے جنگل میں نومولود کی نعش ملی دوسری جانب تھانہ کھنہ کے علاقے میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں وقار کی بیٹی اور بیوی کو تیزرفتار گاڑی نے کچل دیاجسکے نتیجے میں مدعی کی بیٹی موقع پر جاں بحق ہوگئی اور اسکی اہلیہ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
اسلام آباد سے مزید

Related Keywords

United Kingdom , Qasim Zia , , ஒன்றுபட்டது கிஂக்டம் , கேஸிம் ஸீய ,

© 2025 Vimarsana