مقصد ایک، &#

مقصد ایک، طریقہ کار مختلف، کالعدم تحریک لبیک سےحرمت رسول کیلئےحکمت عملی پر اختلاف ہے، فرانس کا سفیر نکالنے سے نقصان انکا نہیں ہمارا ہوگا، عمران خان