کوئٹہ: اپوزیشن کے 14 ارکان اسمبلی تاحال تھانے میں موجود
بلوچستان اسمبلی کے 14 اپوزیشن اراکین آج آٹھویں روز بھی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے تھانہ بجلی روڈ میں موجود ہیں۔
صوبائی وزیر داخلہ کی جانب سے مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی کرائی جانے کے باوجود اپوزیشن ارکان اسمبلی آج بھی تھانے میں موجود ہیں ۔
کوئٹہ: اپوزیشن اراکین آج ساتویں روز بھی تھانے میں موجود
گزشتہ رات صوبائی وزیرِ داخلہ نے اپوزیشن اراکین سے تھانے سے جانے کی درخواست کی تھی۔
انہوں نے اپوزیشن اراکین کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لینے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ اپوزیشن اراکین نے مقدمے کی واپسی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے سے قبل تھانے سے جانے سے انکار کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ 18 جون کو اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر 17 اپوزیشن اراکین کے خلاف مقدمہ درج ہوا تھا۔
Opposition lawmakers hold sit-in outside Balochistan Assembly arynews.tv - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from arynews.tv Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
مجھ پر بکتر بند چڑھانےکی کوشش کی گئی، نصر اللّٰہ زیرے jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
Balochistan govt unveils Rs584 bln budget for new fiscal year arynews.tv - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from arynews.tv Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.