comparemela.com

Latest Breaking News On - ர்யாவால்பீஂடீ மாவட்டம் - Page 4 : comparemela.com

رنگ روڈ،ضلع اٹک میں ایکوائر اراضی ڈی نوٹیفائی کرنیکا فیصلہ

راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹرسے) رنگ روڈ منصوبہ سکینڈل کے بعد ضلع اٹک میں پراجیکٹ کیلئے ایکوائر کی گئی اراضی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔باخبر ذرائع کے مطابق محکمہ مال ضلع اٹک سے ایکوزیشن والی اراضی کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں اور پوچھا گیا ہے کہ اب تک کتنی اراضی ایکوائر ہوئی،کتنی اراضی کا انتقال ہوا،کتنی اراضی کا قبضہ لیا جاچکا ہے۔باخبر ذرائع کے مطابق ضلع اٹک میں ایکوائر کی گئی اراضی کا قبضہ نہیں لیا گیا ہے۔ ضلع کی تحصیل فتح جنگ میں رنگ روڈ منصوبہ کے تحت تقریبا چار ہزار4سو کنال اراضی ایکوائر کی جارہی تھی جو دس مواضعات میں موجود تھی۔ ضلع

نسیم بی بی: وہاڑی سے راولپنڈی آنے والی بھکارن جو اپنے بیٹے کو بابو بنانے کے خواب دیکھتی تھی

نسیم بی بی: وہاڑی سے راولپنڈی آنے والی بھکارن جو اپنے بیٹے کو بابو بنانے کے خواب دیکھتی تھی
bbc.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from bbc.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

10 اگست تک 70فیصد آبادی کو ویکسین لگائی جائے گی

راولپنڈی( اپنے رپورٹرسے)کورونا کمیونٹی ویکسینیشن مہم 10 اگست تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران راولپنڈی ضلع کی 70فیصد آبادی کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے گی جس کے لئے 356 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو یونین کونسل کی سطح پر اپنے فرائض انجام دیں گی۔کورونا ویکسینیشن مہم کے انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عبداللہ محمود نے کہا کہ راولپنڈی ضلع سمیت پنجاب کے پانچ بڑے اضلاع میں جاری کورونا کمیونٹی ویکسینیشن مہم کے دوران خصوصی موبائل ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں جو مارکیٹوں اور بازاروں میں دکانداروں اور ہسپتالوں میں م�

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.