فریاد الله اکبر ؛ گسترش حرکت شهروندان افغان در حمایت از نیروهای امنیتی
bbc.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from bbc.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
وزیر حج از عالمان پاکستانی: مانع مداخله حکومت پنجاب در امور افغانستان شوید؛ «مجیبالرحمان انصاری منافق است»
dailyafghanistan.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyafghanistan.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
عمرہ سیزن شروع، اجازت نامے آج سے جاری ہوں گے
ریاض (اے پی پی) سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ نیا عمرہ موسم آج بروز اتوار 25جولائی سے شروع ہو رہا ہے اجازت نامے آج سے جاری ہوں گے ۔
سعودی نائب وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج سے اعتمرنا ایپ کے ذریعے عمرے کے لیے اجازت نامے جاری کیے جائیں گے اور یومیہ 20ہزار عمرہ زائرین کو اجازت نامے جاری کیے جائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ وزارت حج و عمرہ اور سعودی ایئرلائن مشترکہ پروگرام چلائیں گے۔
اس کے تحت اعتمرنا ایپ اور السعودیہ کے ذریعے عمرہ اجازت نامے حاصل کیے جاسکیں گے۔
ا
25 جولائی سے عمرے کی اجازت دے دی جائے گی، سعودی نائب وزیر
سعودی نائب وزیر حج نے کہا ہے کہ حج کے بعد 25 جولائی سے عمرے کی اجازت دے دی جائے گی۔
نائب وزیر حج کا کہنا تھا کہ یومیہ 20 ہزار عمرہ زائرین کو اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عمرہ زائرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا۔
دوسری جانب سعودی عرب میں نماز کے اوقات میں بھی دکانیں اور کاروبار جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔ سعودی ایوان صنعت و تجارت کا کہنا ہے کہ کورونا احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرتے ہوئے شہریوں کو انتظار سے بچانے کے لیے دکانیں کھلی رکھیں۔ بین الاقوامی خبریں سے م�