امریکی خاتون ورجینیا رابرٹس کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزامات کا سامنا کرنے والے برطانوی شہزادے اینڈریوکو زیادتی کےالزامات ثابت ہونے پر 14 ملین پونڈ سے زائد کا ہرجانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔
ورجینیا رابرٹس کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد اب شہزادہ اینڈریو اپنی بقیہ زندگی برطانیہ میں شاہی محل کی پناہ میں گزارنے کے بارے میں سوچ رہےہیں۔