comparemela.com

Latest Breaking News On - இயக்குனர் ஃப்யாஂக் - Page 1 : comparemela.com

کرونا ویک ویکسین، بہت زیادہ موثر نہیں، مگر نہ ہونے سے بہتر ہے

کرونا ویک ویکسین بہت زیادہ مؤثر نہیں، مگر نہ ہونے سے بہتر ہے جون 30, 2021 update   share ویب ڈیسک   انڈونیشیا میں چینی کمپنی سائنو ویک بائی ٹیک کی کرونا وائرس کی ویکسین، کرونا ویک کی دونوں خوراکیں لینے کے باوجود طبی عملے کے کئی کارکنوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے اگرچہ چین کی ویکسین زیادہ مؤثر تو نہیں لیکن کچھ نہ ہونے سے کہیں بہتر ہے۔ انڈونیشین میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں اب تک ایسے 10 ڈاکٹر ہلاک ہو چکے ہیں جنہوں نے کرونا ویک ویکسین کی دونوں خوراکیں بھی حاصل کی ہوٹی تھیں۔ وائس آف امریکہ کے سٹیو باراگونا کے مطابق ویکسین لگوانے ک�

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.