پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمیمہ ملک نے مینارِ پاکستان واقعہ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہماری اپنی بہنوں کے ساتھ کچھ بُرا ہوگا تو کیا ہم اُس وقت آواز اُٹھائیں گے؟
فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکارہ و میزبان یاسر حسین نے مینارِ پاکستان واقعہ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عورت کو چاند پر ہونا چاہیے کیونکہ وہ زمین پر محفوظ نہیں۔
مینار پاکستان واقعے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار و مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے مینارِ پاکستان پر 14 اگست کو لڑکی کے ساتھ پیش آنے والے بدسلوکی کے افسوس ناک واقعے پر رد عمل دیا ہے۔