comparemela.com

Latest Breaking News On - No national action plan - Page 1 : comparemela.com

داعش کے پہلے اردو میگزین کا اجرا، کیا یہ اثر و نفوذ بڑھانے کی کوشش ہے؟

داعش کے پہلے اردو میگزین کا اجرا، کیا اثر و نفوذ بڑھانے کی کوشش ہے؟ جون 14, 2021 share کراچی   عالمی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) کی پاکستانی شاخ نے حال ہی میں اردو زبان میں ایک میگزین جاری کیا ہے جسے شدت پسند گروہ کا مقامی سطح پر پہلا مقامی اردو مطبوعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہِ مئی کے اوائل میں داعش پاکستان کے پروپیگنڈہ مواد کو پھیلانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے یلغار نامی اردو میگزین کو پی ڈی ایف فارمیٹ کی صورت میں تقسیم کیا گیا۔ سیکیورٹی امور کے ماہرین اور قانون نافذ کرنے والے افسران ایک جانب داعش پاکستان کے اردو زبان میں مجلے کے اجرا کے عمل کو

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.