سیاسی ڈائری، سیاست میں گرما گرمی، کشمیر کے انتخابات نے مہمیز دی
اسلام آباد (محمد صالح ظافر/خصوصی تجزیہ نگار) قومی سیاست میں گرما گرمی نے بجٹ منظور ہونے کے بعد اپنے رنگ دکھانا شروع کررکھے ہیں انہیں آزاد کشمیر کی مجلس قانون ساز کے انتخابات نے مہمیز دی ہے ان سے یہ بھی تخمینہ لگایا جاسکے گا کہ پاکستان میں ہونے والے انتخابات منعقد کرانے میں کس درجے کی شفافیت ہوگی اور ان کی منصفانہ نوعیت کا سراغ بھی مل سکے گا آزاد کشمیر کے انتخابات پاکستان میں ہونے والی اس انتخابی مشن کا پیشگی عکس ثابت ہونگے جہاں تک رائے عامہ کے رجحانات کا تعلق ہے ان کا اندازہ نہ صرف پا
کراچی: بختاور بھٹو زرداری اور محمود چودھری کی مہندی کی تقریب jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.