comparemela.com

Williama Sun News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

فورٹ ولیم کالج: انگریزوں کا قائم کیا گیا وہ تعلیمی ادارہ جس کا وجود محض چند سال کا رہا مگر اثرات دو صدیاں بعد بھی باقی ہیں

فورٹ ولیم کالج: انگریزوں کا قائم کیا گیا وہ تعلیمی ادارہ جس کا وجود محض چند سال کا رہا مگر اثرات دو صدیاں بعد بھی باقی ہیں مرزا اے بی بیگ 10 جولائی 2021 ،تصویر کا ذریعہlive history india جولائی 10 سنہ 1800 ایک یادگار تاریخ ہے کیونکہ ہندوستان کے اس وقت کے سب سے بڑے شہروں میں سے ایک کلکتہ کے فورٹ ولیم میں ایک کالج کا قیام عمل میں آتا ہے لیکن ایسٹ انڈیا کمپنی کے اس وقت کے گورنر جنرل انگلینڈ میں بورڈ آف ڈائریکٹروں کو ایک خط لکھتے ہیں اور اصرار کرتے ہیں کہ اس کا قیام 4 مئی 1800 مانا جائے۔ وہ چاہتے تھے کہ انگریزوں کے ہاتھوں شیر میسور ٹیپو سلطان کی شکست اور موت کی پہلی سالگ

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.