comparemela.com

Latest Breaking News On - Us murraya army - Page 1 : comparemela.com

اب افغانستان کا کیا کریں ( حصہ اول ) - ایکسپریس اردو

اب افغانستان کا کیا کریں ( حصہ اول ) میں گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کی شام کراچی پریس کلب کے ہال میں انتہائی بوریت کے عالم میں دیگر ویہلے صحافیوں کے ہمراہ کیبل چینل پر کوئی تھکی ماندی ہندی فلم دیکھ رہا تھا ۔ایک آواز آئی سی این این لگاؤ جلدی سے۔کسی نے چینل بدلا۔ ایک اسکائی اسکریپر میں ایک طیارہ گھس جاتا ہے اور یہ منظر بار بار دکھایا جا رہا ہے۔ سب یہی سمجھے کہ یہ ہالی وڈ کی کسی نئی ایکشن تھرلر کا ٹریلر ہے۔ جس کے ہاتھ میں ریموٹ تھا اس نے ’’ابے یار کیا بوریت ہے ‘‘ کہتے ہوئے پی ٹی وی لگا دیا۔مگر وہاں پر بھی اسکائی اسکریپر میں طیارہ گھسنے کا وہی منظر دکھایا

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.