فیروز خان کے بچپن کی تصویر وائرل
پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سالگرہ کے موقع پر اُن کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
فیروز خان کی سالگرہ کے موقع پر اُن کی بڑی بہن اور اداکارہ حمیمہ ملک نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکار کے بچپن کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ برگر کھاتے نظر آرہے ہیں۔
فیروز خان غیرمعمولی اداکار ہیں ، عمران عباس اداکار عمران عباس نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ گپ شپ کے لیے ایک سیشن رکھا ، جس میں انہوں نے مداحوں کی جانب سے کیے گئے سوالات کے دلچسپ جوابات دیے۔
ایک مداح کے سوال پر عمران عباس نے اداکار فیروز خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ میرےچھوٹے بھائی اور غیر معمولی اداکار ہیں ۔‘ اس سے قبل عمران عباس نے شہنشاہ غزل مہدی حسن کو ان کا مشہور گانا ’ایک ستم اور میری جاں‘ گنگنا تے ہوئے اپنی ایک آڈیو انسٹاگرام پر شیئر کر کے خراجِ عقیدت پیش کیا تھا، جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
فیروز خان نے جوس والے انجینئر کو غیرت مند قرار دیدیا
پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے تربوز کا شربت فروخت کرنے والے ایئروناٹیکل انجینئر عبد الملِک کو غیرت مند قرار دیتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کو لاجواب کردیا۔
حال ہی میں فیروز خان تربوز کا شربت فروخت کرنے والے ایئروناٹیکل انجینئر عبد الملِک کو نوکری کی پیشکش کی تھی جس کے بعد اداکار نے اُس نوجوان سے ملاقات کی اور اُس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔
اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیروز خان کے پیغام پر سعد نامی صارف کی جانب سے اداکار پر شدید تنقید کی گئی ہے۔
سعد نامی ص
فیروز خان باکسنگ میں بھی باکمال نکلے jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.