گیمز سے قبل کورونا وائرس کے حملوں میں تیزی express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
انگلش ایتھلیٹس کیلیے اولمپکس ’فیملی گیمز‘بن گئے
ریکارڈ 16 بہن بھائیوں کی جوڑیاں ٹوکیو جائیں گی۔ فوٹو: رائٹرز
لندن / کراچی / ٹوکیو: انگلش ایتھلیٹس کیلیے اولمپکس ’فیملی گیمز‘ بن گئے، ریکارڈ 16 بہن بھائیوں کی جوڑیاں ٹوکیو جائیں گی۔
برطانیہ کی جانب سے اس بار اولمپکس میں ریکارڈ تعداد میں بہن اور بھائی شرکت کررہے ہیں، 23 جولائی سے شروع ہونے والے گیمز میں جڑواں باکسر پیٹ اور لیوک میک کورمیک رنگ سنبھالیں گے، نوجوان جمناسٹ جڑواں بہنیں جنیفر اور جیسیکا گیڈیرووا بھی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گی۔
امریکا میں رہنے والی 33 سالہ ٹفینی پورٹر اور26 سالہ بہن سنڈی س