comparemela.com

Latest Breaking News On - Talibanf influence - Page 1 : comparemela.com

ہم مذاکرات کیلئے تیار، تاخیر دوسری جانب سے ہے، ترجمان افغان طالبان

ہم مذاکرات کیلئے تیار، تاخیر دوسری جانب سے ہے، ترجمان افغان طالبان کراچی(ٹی وی رپورٹ) ترجمان افغان طالبان (دوحہ قطر )ڈاکٹرمحمد نعیم نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن دوسری جانب سے تاخیر ہورہی ہے، وہ جیو نیوز کے پروگرام ’’جرگہ میں بات چیت کررہے تھے، پروگرام میں صحافی طاہر خان اور سمیع یوسف زئی نے بھی گفتگو کی۔ پروگرام کے آغاز میں میزبان سلیم صافی نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ9/11 کے بعد امریکا اپنے نیٹو کے اتحادیوں کے ساتھ اس نعرے کے ساتھ افغانستان میں آیا تھاکہ وہاں سے القاعدہ اور طالبان کا خاتمہ کرکے اسے ایک جمہوری اور پر امن ملک بناکر

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.