comparemela.com

Star Updated News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

سی ڈی اے میگا پراجیکٹس میں سرمایہ کاری کیلئے رئیل اسٹیٹ انوسٹمنٹ ٹرسٹ قائم کرنے کا فیصلہ

X سی ڈی اے میگا پراجیکٹس میں سرمایہ کاری کیلئے رئیل اسٹیٹ انوسٹمنٹ ٹرسٹ قائم کرنے کا فیصلہ اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر)سی ڈی اے میگا پراجیکٹس میں سر مایہ کاری کرنے کیلئے رئیل اسٹیٹ انوسٹمنٹ ٹرسٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی ڈی اے بورڈ نے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں اس فیصلہ کی منظوری دی جس کی صدارت چیئر مین سی ڈی اے عامر علی احمد نے کی ۔ذ رائع کے مطا بق سی ڈی اے اس ٹرسٹ کو سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ کرایا جا ئےگا۔ اس کی مینجمنٹ کمیٹی ہوگی ۔ پہلا پراجیکٹ زیرو پوائنٹ پر واقع سی ڈی اے ہا ئوس کا پلاٹ ہے جسے سی ڈی اے خود تعمیر کرےگا۔س

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.