جنوبی افریقا میں ہنگامے، ہلاکتیں 72 ہوگئیں
جنوبی افریقا کے سابق صدر زوما کو جیل بھیجنے پر مختلف شہروں میں ہونے والے ہنگاموں میں مرنے والوں کی تعداد 72 ہوگئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ہنگاموں کے دوران شرپسندوں نے مختلف مارکیٹس میں توڑ پھوڑ کی اور سامان لوٹ لیا۔ کھانے پینے کی اشیا کم پڑنے کے خوف سے شہریوں نے مارکیٹس کا رخ کیا تو وہاں بھگدڑ مچ گئی۔
جوہانسبرگ سمیت کئی شہروں میں پرتشدد مظاہروں کے دوران مشتعل مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں۔ اس دوران مظاہرین نے کئی املاک کو آگ لگادی۔
رپورٹس کے مطابق فسادات سے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کردی گئی ہے جب�
South-africa
Johannesburg
Gauteng
Stampede-mitch
ஜோகன்னஸ்பர்க்
கௌஊட்டெங்