comparemela.com

Latest Breaking News On - Sorbian city - Page 1 : comparemela.com

بلوچستان میں زیر تعمیر تارکی ڈیم میں شگاف

بلوچستان میں زیر تعمیر تارکی ڈیم میں شگاف بلوچستان کے شہر سوراب میں زیر تعمیر تارکی ڈیم میں شگاف پڑ گیا، ڈیم کے قریب آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوراب عبدالقدوس اچکزئی کے مطابق ہفتے کو ہونے والی بارش کے سبب ڈیم میں پانی آنا شروع ہوا جس کے باعث زیر تعمیر ڈیم میں شگاف پڑ گیا ۔ ڈی سی سوراب کا کہنا ہے کہ شگاف میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس سے قریبی آبادی کو خطرہ لاحق ہے۔ انہوںنے بتایا کہ ڈیم کے قریبی علاقے گیژدغان، ڈن، نغاڑ اور سوراب سٹی کے کچھ علاقوں کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ قومی خبریں سے مزید

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.