حکومتی عہدیدار پروٹوکول کم کریں، غیر ضروری شو بازی پر ایکشن ہوگا، وزیراعظم
حکومتی عہدیدار پروٹوکول کم کریں، غیر ضروری شو بازی پر ایکشن ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد(ایجنسیاں)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے تمام وزراء اور گورنرز کو پروٹوکول میں کمی کی ہدایت کی ہے‘ جہاں بھی غیر ضروری پروٹوکول ہوگا سخت کارروائی کی جائے گی‘بھارت کیساتھ مل کر پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ناراض بلوچوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے‘ سیاسی طور پر ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے کام شروع ہو چکا ہے‘پنجاب پولیس نے دہشت گر�