پاکستان: سڑک حادثے میں 29 افراد ہلاک
پاکستان کے ضلعے ڈیرہ غازی خان میں تونسہ روڈ پر سیالکوٹ سے راجن پور آنے والی مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک ٹکر ہوجانے سے 29 افراد ہلاک اور 44 دیگر زخمی ہوگئے۔ بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
(علامتی تصویر)
پاکستانی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق حادثے میں شکار بس میں 75مسافر سوار تھے۔ تمام زخمیوں کو ہسپتالوں میں داخل کرادیا گیا ہے۔ اور ٹریفک کو بحال کر دیا گیا ہے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والے بیشتر افراد مزدور تھے جو عیدالضحی کا تہوار منانے کے لیے اپنے اپنے گھروں کو جارہے تھے۔
ڈیرہ غازی خان کے کمشنر ڈاکٹر ارشاد احم
ڈی جی خان: مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم، 30 افراد ہلاک
urduvoa.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from urduvoa.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
ڈیرہ غازی خان: بس اورٹرالر میں خوفناک تصادم،34 افراد جاں بحق متعدد زخمی
dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
ڈی جی خان: مسافر بس کے خوفناک حادثے میں ہلاکتیں 31 ہوگئیں
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.