comparemela.com

Shoaib Akhtara Tariq News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

3قتل،موٹر سائیکل کی ٹکر سےراہگیر جاں بحق

3قتل،موٹر سائیکل کی ٹکر سےراہگیر جاں بحق اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)مختلف واقعات میں تین افراد قتل جبکہ موٹر سائیکل کی ٹکر سےراہگیر جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس کو فرخ نے بتایاکہ اسکی ہمشیرہ حنا کو خاوند محسن تنگ کرتااور مار کٹائی کرتاتھا، بہن نے فون کرکے بلوایاکہ اسے لے جائیں ، جیسے پہنچے تو محسن اسکی بہن سے لڑ رہاتھااور اسکے ہاتھ میں پستول تھا،جس نے ہمارے دیکھتے دیکھتے بہن کو گولیاں مار دیں جو موقع پر جاں بحق ہوگئی ۔تھانہ صادق آباد پولیس کو سعید اختر نے بتایاکہ اسکے بیٹے شعیب اختر کو طارق وغیرہ نے سوئمنگ پول میں قتل کرد

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.