شعیب ملک والد کی یاد میں غمزدہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈ شعیب ملک اپنے مرحوم والد کو یاد کرتے ہوئے غمزدہ ہوگئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے والد کی قبر پر موجود ہیں اور ہاتھ اُٹھائے اُن کے لیے دُعا کر رہے ہیں۔
شعیب ملک نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’میرے والد، میرے ہیرو، میرا چمکتا ہوا ستارہ، کاش! آپ میرے ساتھ ہوتے۔‘
اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’ابّو جان! آپ کا بیٹا آپ کو بہت یاد کررہا ہے۔‘
سابق کپتان کے رنجیدہ ٹوئٹ پر اُن کے مداحوں کی بڑی تعداد اُنہیں حوصلہ دیتی ہوئے نظر آرہی ہے۔
ثانیہ مرزا اور بیٹے کی لندن سے تصویر وائرل
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
شعیب انتہائی اہم بات بھول گئے، ثانیہ مرزا ناراض
dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
شعیب ملک شادی کی سالگرہ پھر بھول گئے
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
شعیب کو ہمیشہ پریشان کرتی رہوں گی: ثانیہ مرزا
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.