comparemela.com

Latest Breaking News On - Regional training institution institute - Page 1 : comparemela.com

58 منتخب اداروں کے ملازمین بھاری تنخواہیں وصول کررہے ہیں

58 منتخب اداروں کے ملازمین بھاری تنخواہیں وصول کررہے ہیں اسلام آباد (انصار عباسی) بنیادی پے اسکیل میں سنگین بگاڑ پیدا ہوگیا ہے اور 58؍ اداروں سے تعلق رکھنے والے ملازمین اضافی الائونس وصول کر رہے ہیں اور کچھ معاملات میں تو ایسا بھی ہے کہ یہ ملازمین عام سرکاری ملازمین کے مقابلے میں دو سے تین گنا زیادہ تنخواہیں لے رہے ہیں۔  دلچسپ بات یہ ہے کہ ان ملازمین کا تعلق صدارتی سیکریٹریٹ، وزیراعظم آفس، قومی اسمبلی، سینیٹ سیکریٹریٹ اور تمام اعلیٰ عدالتوں سے ہے حالانکہ اپنے مینڈیٹ کے مطابق ان اداروں کو مساوات، برابری اور میرٹ کو یقینی بنانا ہے۔  وزارت خزانہ �

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.