comparemela.com

Latest Breaking News On - R khan sindh - Page 1 : comparemela.com

عمران خان سندھ کی سیاست میں متحرک، سندھ ایڈوائزری کمیٹی قائم

عمران خان سندھ کی سیاست میں متحرک، سندھ ایڈوائزری کمیٹی قائم کراچی(پی پی آئی)وزیراعظم عمران خان نے سندھ کی سیاست میں متحرک ہونے کیلئے بڑی شخصیات سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سندھ کی سیاست میں متحرک ہونے کیلئے صوبے کی بڑی سیاسی شخصیات اور قوم پرست رہنماؤں سے رابطے شروع کردئیے ہیں۔ پہلے مرحلے میں خصوصی طور پر سندھ ایڈوائزری کمیٹی قائم کی جا رہی ہے جس کے ناموں کا چنائو کر لیا گیا ہے ۔ کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم ہونگے، جب کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزرا اسد عمر اور علی زیدی ، امیر بخش بھٹو،نادر اکمل لغاری، ایم پی اے علی گوہ�

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.