پیوٹن نے بائیڈن کو اڈے دینے کی پیشکش کی: روسی اخبار
روسی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کو جون میں افغانستان پر نگاہ رکھنے کے لیے وسطی ایشیاء میں موجود اپنے اڈے دینے کی پیش کش کی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق سرد مہری پر مبنی تعلقات کے دوران ماسکو کی جانب سے واشنگٹن کو یہ غیر متوقع پیشکش صدر پیوٹن نے 16 جون کو جنیوا میں بائیڈن سے ملاقات کے دوران کی۔
روسی اخبار کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے جن روسی اڈوں کے بارے میں امریکی صدر جو بائیڈن سے بات کی وہ تاجکستان اور کرغزستان میں موجود ہیں۔
Moscow
Moskva
Russia
Washington
United-states
Russian
Putina-biden
Vladimir-putin
Russian-president-vladimir-putin
East-asia
President-putin