comparemela.com

Latest Breaking News On - Professor naeem zafar - Page 1 : comparemela.com

بچوں کے حقوق کے تحفظ سے متعلق نصاب کی تیاری، آر ایم یو میں سیمینار

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)سوسائٹی نمائندگان اور یونیسیف کی نمائندہ مس سوسن، ڈاکٹر زاہدہ، ڈاکٹر عائشہ، پروفیسر نعیم ظفر، پروفیسر طفیل اورپروفیسر رائے اصغر نے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں سیمینار میں شرکت کی ۔ سیمینار میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے بارے میں جدید نصاب بنایا گیا جسے یونیورسٹی ریزیڈنسی پروگرام اور چائلڈ ہیلتھ کے ڈپلومہ میں شامل کیا جائے گاجس سے بچوں کے حقوق کے تحفظ اور سے متعلق سمجھنے میں مدد ملے گی۔ راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی پاکستان کی پہلی یونیورسٹی ہے جس نے اس نصاب کو ٹریننگ کا حصہ بنایا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر محمد عمر نے بتایا کہ ا

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.