comparemela.com

Latest Breaking News On - Prices eid - Page 1 : comparemela.com

تہوار اور تفکرات

شیئر کریں عید الاضحیٰ کی آمد آمد ہے‘ جس کے لئے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع اور بالخصوصی شہروں کے مضافاتی علاقوں میں مال مویشیوں کی منڈیاں لگ چکی ہیں تاہم اِس سال اِن منڈیوں کی رونقیں ماضی کی طرح نہیں کیونکہ خریدار تو ہیں لیکن قابل فروخت و مطلوب جنس کی کمی ہے’’سنت ابراہیمی (قربانی)‘‘کی ادائیگی کے لئے عمومی طور پر زیادہ خریدے جانے والے جانوروں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے اِس سال مویشی منڈیوں میں قیمتیں بہت زیادہ  ہیں اور جانوروں کی قیمتیں عید سے بارہ پندرہ دن قبل بھی دوگنی ہیں جبکہ خریداروں کے پاس جانوروں کو پسند کرنے کے لئے زیادہ مواقع

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.