ٹرمینل کی ڈرائی ڈاکنگ عید کی چھٹیوں میں ہوسکتی تھی، غیاث خان
کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار زاہد حسین نے کہا ہے کہ اہم میٹنگ میں وزیراعظم پاکستان کی غیرموجودگی سوالیہ نشان ہے، سی ای او اینگرو غیاث خان نے کہا کہ عموماً ایف ایس آر یو کی لائف چالیس سال ہوتی ہے، دنیا میں ہر جگہ نیا ایف ایس آر یو نہیں لگتے
میزبان شاہزیب خانزادہ نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ رواں مہینہ خطے کے حوالے سے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔حکومت نے گیس بحران کی ذمے داری اینگرو پرڈالی، اینگرو کے صدر غیاث خان نے