لاک ڈاؤن، سخت پیغام کے بعد سندھ حکومت نے فیصلہ بدلا، فواد چوہدری
کراچی(ٹی وی رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت مکمل لاک ڈاؤن کرنا چاہتی تھی، وفاق سے سخت پیغام سند ھ کو دیا گیا جس کے بعد انہوں نے فیصلے میں تبدیلی کی، وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اسد عمر اور فیصل صاحب نے وزیراعلیٰ سندھ کو سپورٹ کا یقین دلایا ہے، فواد چوہدری بلاوجہ ہر معاملہ پر باتیں شروع کردیتے ہیں، وہ پوائنٹ اسکورنگ کررہے ہیں ان سے درخواست ہے ایسا نہ کریں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران جاوید قریشی نے کہا کہ سندھ حکومت بہت جھوٹ بولتی ہے
China
Sialkot
Punjab
Pakistan
Lahore
Karachi
Sindh
Nawaz-sharif
Nasir-hussein-king
Asad-umare-faisal
Ahsan-iqbal
Shahid-khaghani-abbasi