ایک نئے مستقبل کی جانب رواں
وقت کے بدلتے تقاضوں کے ساتھ مختلف امور میں پاکستان کے کلیدی کردار کو خاصی اہمیت دی جا رہی ہے جس کا وہ حقدار بھی ہے۔ ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ماضی میں کسی پاکستانی رہنما کے اندر یہ حوصلہ اور ہمت نہ تھی کہ وہ عالمی برادری کے سامنے پاکستان کے موقف کو ٹھوس اور واضح طورپر بیان کر سکے لیکن اب نہ صرف عملی طورپر ایسا کرکے دکھایا جا رہا ہے بلکہ یہ پاکستان کی پالیسی کا لازمی جزو بھی بنا دیا گیا ہے۔
ملک کے وجود میں آنے پر ہمارے سیاسی اکابرین نے مغرب کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بدلے میں پاکستان کو اپنے دیرینہ علاقائی مفاد�
China
Afghanistan
India
Pakistan
Kashmir
Jammu-and-kashmir
Hawaii
United-states
Afghan
Chinese
Imran-khan