comparemela.com

Latest Breaking News On - Pbuha amin - Page 1 : comparemela.com

امانت داری - ایکسپریس اردو

امانت داری ’’یقیناً اﷲ تعالیٰ تمہیں حکم دیتا ہے کہ تم امانتیں ان کے حق داروں کو پہنچاؤ۔‘‘ (فوٹو : فائل) اسلام ہر اچّھے کام کا حکم دیتا اور ہر بُرے کام سے روکتا ہے۔ اچھے کاموں میں ایک امانت داری ہے، جس کا اﷲ اور اس کے آخری رسول اکرم ﷺ نے حکم دیا ہے اور بُرے کاموں میں ایک خیانت ہے، جس سے شریعت نے منع کیا ہے۔ نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم نے امانت داری کا صرف حکم ہی نہیں دیا، بل کہ اس پر ایسا عمل کرکے دکھایا کہ آپ ﷺ کے مالی و جانیں دشمن مشرکین ِ مکہ بھی آپ ﷺ کے امانت دار ہونے کی گواہی دیتے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کے پاس صرف صحابہ کر

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.