پہلا فلسطینی راک بینڈ جلد ہی منظر عام پر آنے کے لیے تیار
اگست 05, 2021
share
ویب ڈیسک
غزہ میں چار نوجوانوں نے مل کر فلسطینی اتھارٹی کا پہلا راک بینڈ بنایا ہے۔ ایک اکاؤنٹنٹ، دو وکلا اور ایک دیہی معیشت کے ماہر پر مشتمل اس راک بینڈ کا کہنا ہے کہ وہ راک کے ذریعے اپنے علاقے کا درد بیان کریں گے۔ اوسپرے وی کے نام سے موسوم یہ گروپ دو برس پہلے قائم ہوا جب انہوں نے آن لائین ویڈیوز پوسٹ کرنا شروع کیں اور اپنے چہروں کو چھپا کر رکھا۔
خبر رساں ادارے رائیٹرز کے مطابق، اب بینڈ منظر عام پر آنے کو تیار ہے اور اپنے گانوں کے ذریعے اسرائیلی فلسطینی تنازع پر اپنے جذبات