پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے سرمایہ کاری کا اشتہار جاری express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
نجکاری کمیشن کا اجلاس، اسٹیل ملز کی فروخت کا فیصلہ موخر
اسلام آباد: پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کردیا گیا۔
نجکاری کمیشن کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کی جبکہ اجلاس میں بورڈ ممبران، وفاقی سیکریٹری نجکاری، وزارت صنعت و پیداوار کے نمائندوں، پاکستان اسٹیل ملز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور وزارت نجکاری کے اعلی حکام نے شرکت کی۔
نجکاری کمیشن کے ایک اعلیٰ افسر نے ایکسپریس کو بتایا کہ اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز کے مختلف اثاثہ جات کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا نہیں ہوسکا �