comparemela.com

Latest Breaking News On - Pakistan ashraf ibrahim - Page 1 : comparemela.com

ازبکستان کی مریم

ازبکستان کی ’’مریم‘‘ ازبکستان اور پاکستان نہ صرف جغرافیائی طور پر قریب کے ممالک ہیں بلکہ ان میں بےشمار مشترکات پائے جاتے ہیں۔ ثمر قند اور بخارا سے آنے والے اولیاء کرام نے برصغیر میں اسلام پھیلایا تو ازبکستان ہی سے آنے والے مغلوں نے صدیوں ہندوستان پر حکومت کی۔ دونوں ازبکستان اور پاکستان اکثریتی مسلم آبادی والے ملک ہیں، گو سوویت یونین کے زمانے میں ازبک آبادی کی مسلم شناخت کو دبا کر رکھا جاتا تھا۔ بہت سارے مشترکات اور متشابہات میں سے ایک نمایاں فرق بھی ہے۔ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے جہاں انتخابات ہوتے ہیں اور انہی انتخابات کے ذریعے سے حکومتی�

ہم افغان طالبان کو اپنا دشمن کیوں بنائیں؟

ہم افغان طالبان کو اپنا دشمن کیوں بنائیں؟ ایک ہی سانس میں پہلے کہتے ہیں پاکستان کو افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے اور پھر ساتھ ہی کہتے ہیں کہ افغانستان میں طالبان کی کامیابیوں کو روکنے کے لیے پاکستان افغان حکومت کی مدد کرے اور افغان سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر اُنہیں کچلے۔ یعنی اُس اشرف غنی کی حکومت کو بچانے کے لیے پاکستان افغان طالبان کو اپنا دشمن بنائے جس نے گزشتہ برسوں میں حامد کرزئی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھارت کو اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کے خوب مواقع فرہم کیے اور پاکستان میں دہشت گردی کے لیے ملک دشمنو�

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.