اولمپکس گیمز سے قبل کورونا خوف و ہراس پھیلانے لگا
ٹوکیو پہنچنے والے جنوبی کوریا کے اولمپک آفیشل بھی وائرس کا شکارنکلے۔ فوٹو : فائل
ٹوکیو / کنگسٹن: گیمز سے قبل کورونا خوف و ہراس پھیلانے لگا، مزید 3 ایتھلیٹس کے نتائج مثبت آگئے، 2 ویلج میں مقیم تھے، ٹوکیو پہنچنے والے ایک جنوبی کوریا کے آفیشل بھی وائرس کا شکارنکلے، مجموعی طور پر ایک دن میں گیمز سے متعلق 10 افراد کا نتیجہ پازیٹیو رہا۔
تفصیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپکس کے افتتاح کی تاریخ قریب آنے کے ساتھ کورونا وائرس کیسزکی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے،گذشتہ روز ویلج میں موجودایک گیمز آفیشل ک�