نور قتل کیس، ملزم ظاہر کی پولی گرافک ٹیسٹ سے قبل بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ
اسلام آباد میں قتل کی جانے والی سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کیس کا مرکزی ملزم ظاہر جعفر لاہور میں پولی گرافک ٹیسٹ سے قبل بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ کرتا رہا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب فرانزک سائنس لیب میں ملزم ظاہر جعفر کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل ہوگیا ہے۔
ٹیسٹ سے قبل ملزم بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ کرتا رہا، ٹیسٹ کے دوران ملزم مختلف حیلے بہانے کرتا رہا۔
ظاہر جعفر کا پولی گرافک ٹیسٹ سائنس لیب کے ماہرین نے کیا، ٹیسٹ میں ظاہر جعفر سے 20 سوالوں کے جواب لیے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لیب میں واقعہ کی
نور مقدم قتل کیس:ملزم ظاہر کو آج فرانزک لیبارٹری لاہور لے جایا جائےگا
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
نور مقدم قتل کیس میں کوئی چشم دید گواہ نہیں، شاہ خاور ایڈووکیٹ
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
نور قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
اسلام آباد(آئی این پی ) عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا،عدالت نے پولیس کو ملزم سے تفتیش کرکے 28جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا،سرکاری وکیل کے مطابق ملزم سے پستول ریکور کرلیا، اب موبائل ریکور کرنا ہے،۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کوہسار پولیس نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسلام آباد کچہری میں ڈیوٹی مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا کے سامنے پیش کیا، ملزم کو سخت سیکورٹی میں عدالت لایا گیا۔ سرکاری وکیل ساجد چیمہ کا کہنا تھا کہ ملزم ظاہر جعفر سے پ