فائزر اور آسٹرازینیکا ویکسین کی قلت، بیرونِ ملک جانے والے پاکستانیوں کا احتجاج
آخری بار اپڈیٹ کیا گیا جولائی 01, 2021
share
اسلام آباد
پاکستان میں فائزر اور آسٹرازینیکا ویکسین کی قلت کے باعث بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں نے احتجاج کیا ہے جب کہ اسلام آباد کی انتظامیہ نے سات روز تک ویکسین کی دستیابی کی یقین دہائی کرائی ہے۔
پاکستان سے مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک جانے والے پاکستانیوں کے لیے چینی ساختہ ویکسین کو قبول نہ کیے جانے کے باعث اسلام آباد میں گزشتہ کئی روز سے بیرون ملک جانے والے افراد امریکی ساختہ فائزر اور برطانوی آسٹرازینیکا ویکس�