اختیار ات کی منتقلی dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
اسلام آباد ( نیوز رپورٹر ) دور حا ضر کا تقاضا ہےکہ اساتذہ کو جدید ٹیکنالوجی اور ذرائع سے ہم آہنگ ہو نا از حد ضروری ہے ، ہمیں ایسے افراد تیار کرنے ہیں جو تعلیم و ٹیکنالوجی کے میدان میں آنے والے مدو جزر کا مقابلہ کرسکیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع اسلام آباد کی نائب نا ظمہ سعدیہ اختر نےٹیچرز ٹرینگ ورکشاپ سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا ہمیں اپنی کوششوں میں تیزی لانی ہوگی اگرینگ ٹیچرز کو ٹیکنالوجی سے مربوط کرلیں تو یہ سلسلہ ہر سال آگے بڑھتا رہے گا ، ہمارا مقصد اس انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے نسل نو کی تعمیر کرنا ہے