comparemela.com

Latest Breaking News On - Nawaz sharife pervez - Page 1 : comparemela.com

جمہوریت بے نظیر سے عمران تک

جمہوریت بے نظیر سے عمران تک وہ دونوں ایک ہی وقت میں برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کررہے تھے۔ مزاج مختلف تھا مگر جان پہچان اور کچھ مشترکہ دوست ضرور تھے۔ عمران خان کھیل کر سیاست میں آئے اور بے نظیر بھٹو مارشل لا سے لڑ کر۔ ایک نے کرکٹ کا ورلڈ کپ جیت کر ملک کا نام روشن کیا تو دوسرے نے ایک طویل جدوجہد کی اور اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں۔ سیاست میں دونوں ایک دوسرے کے حریف رہے۔ ایک کو تیسری بار وزیر اعظم بننے سے پہلے ہی شہید کردیا گیا تو دوسرا آج ملک کا وزیر اعظم ہے۔ آپ اب اس کو حسنِ اتفاق ہی کہہ سکتے ہیں کہ عمران نے جب سی�

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.