comparemela.com

Name Devika Rani News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

انٹرویو جس نے یوسف خان کو دلیپ کمار بنا دیا

انٹرویو جس نے یوسف خان کو دلیپ کمار بنا دیا بالی ووڈ میں ’شہنشاہِ جذبات‘ کے خطاب سے مشہور یوسف خان المعروف دلیپ کمار نے 1940ء میں ایک فلم کے سیٹ پر دیویکا رانی کو اپنا پہلا انٹرویو دیا اور شاید یہ ملازمت کیلئے پہلا ہی انٹرویو تھا پھر زندگی بھر انہیں کہیں اور انٹرویو دینے کی ضرورت نہیں پڑی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی شُوٹنگ دیکھنے کیلئے وہاں موجود یوسف خان سے دیویکا رانی نے سوال کیا کہ کیا آپ کو اردو آتی ہے؟ یوسف خان کے اثبات میں سر ہلانے کے ساتھ پُراعتماد طریقے سے جواب دینے پر دیویکا خوب متاثر ہوئیں۔ اُس وقت فلمی دنیا کا بڑا نام دیویکا �

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.