comparemela.com

Latest Breaking News On - Muslim use - Page 1 : comparemela.com

آئینہ - ایکسپریس اردو

آئینہ ملک میں مذہبی طبقے کی ازحد تکریم ہے۔ مگر کچھ عرصے سے اس طبقے کے بعض افراد کے ایسے قبیح فعل سامنے آئے ہیں جس سے اس محترم طبقے کو طعنے سننے پڑ رہے ہیں۔ خود کو شیخ الحدیث کہلوانے والا ایک شخص اپنے طالب علم کے ساتھ کیا کر رہا تھا۔ یہ ایک ویڈیو کی صورت میں سامنے آ چکا ہے۔ کیا یہ سچ نہیں ہے کہ بچوں‘ نوجوانوں اور بچیوں سے زیادتی کے واقعات میں ہمارے ملک میں اضافہ ہو رہا ہے۔کیا ایسے واقعات کا تعلق صرف مدارس سے جوڑنا درست ہے؟ کیا ملک میں دیگر درسگاہیں ایسے واقعات سے مکمل پاک ہیں؟نہیں صاحبان! یہ کہنا بالکل منافقت ہو گی ۔اس قسم کے واقعات پورے ملک میں ہوتے �

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.