پیپلز پارٹی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، سعید غنی
صوبائی وزیر سعید غنی نے الزام لگایا ہے کہ پیپلز پارٹی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے کہا کہ سندھ کے عوام وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کے ساتھ ہیں۔
انہوں نے کہاکہ فواد چوہدری پہلے بھی سندھ حکومت کو ہٹانے کی بات کرتے رہے ہیں، دراصل پیپلز پارٹی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ صوبائی وزیر نے مزید کہاکہ پیپلز پارٹی نے غیر آئینی مداخلتوں کی بات کی ہے، سندھ کے لوگ وزیر اعلیٰ سندھ کے ساتھ ہیں، ہماری حکومت اپنے ووٹوں پر قائم ہے۔
اُن کا
شہری ویکسین لگوائیں، افواہوں پر کان نہ دھریں، ناصر شاہ
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
مدارس و مساجد کی خود مختاری پر بیرونی دباؤ قبول نہیں، فضل الرحمٰن
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
گورنر سندھ نے بلاول ہاؤس میں آگ بجھانے سے متعلق کیا کہا؟
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.