comparemela.com

Mohammade Islam News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

دوسرے امیرِ جماعتِ اسلامی میاں طفیل محمد کی بارہویں برسی

دوسرے امیرِ جماعتِ اسلامی میاں طفیل محمد کی بارہویں برسی پاکستان میں اسلامی نظامِ حیات کے نفاذ کے خواب کی عملی تعبیر کے لیے جدوجہد کرنے والے جماعتِ اسلامی کے سابق امیر میاں طفیل محمد کی آج بارہویں برسی ہے۔ میاں طفیل محمد ایک نظریاتی سیاستدان اور ذاتی زندگی میں سنجیدہ شخصیت تھے، وہ 1914ء میں ریاست کپور تھلہ میں پیدا ہوئے، گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کے بعد 1935ء میں پنجاب یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری لی۔ 1944ء میں میاں طفیل محمد جماعتِ اسلامی کے سیکریٹری مقرر ہوئے، وہ جماعتِ اسلامی کے بانی مولانا مودودی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے معتمد ساتھیوں میں شامل تھ�

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.